انڈونیشیا میں چاند نظر آ گیا، عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہوگی

انڈونیشیا میں چاند نظر آ گیا، عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہوگی

انڈونیشا میں عید کا چاند نظر آگیا ، عید الاضحی 6 جون کو ہوگی،ملائشیا میں عید کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الاضحی 7 جون کو ہوگی۔

عرب میڈیا کے مطابق برونائی میں   عید کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الاضحی 7 جون کو ہوگی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *