Posted inUncategorized
قبرستان میں ایک قبر پر سکول کا بستہ رکھ کر بچہ قبر سے لپٹا رو رھا تھا اور کہہ رھا تھا ابو اٹھو۔ ٹیچر نے کہا ھے کل فیس لازمی لانا ورنہ اپنے ابو کو ساتھ لے کر آنا۔ اٹھو
💔 دل دہلا دینے والا منظر…آپ کے الفاظ میں وہ کرب، وہ درد ہے جو…